کنکریٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کنکر ریت اور سیمنٹ کا مرکب جو تعمیرات اور سڑکوں کے بنانے میں کام آتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کنکر ریت اور سیمنٹ کا مرکب جو تعمیرات اور سڑکوں کے بنانے میں کام آتا ہے۔ concrete