کنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بادشاہ، شاہ، بادشاہ جیسا، بڑا، عظیم "گنگ بادشاہ کے معنی میں بات چیت میں مستعمل ہے اس کا مرکب کنگ کانگ قد آور جسم کے پہلوان کے مفہوم میں اردو تحریر و تقریر میں رائج ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٧٥ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٠٠ء کو "دیوان ریختہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بادشاہ، شاہ، بادشاہ جیسا، بڑا، عظیم "گنگ بادشاہ کے معنی میں بات چیت میں مستعمل ہے اس کا مرکب کنگ کانگ قد آور جسم کے پہلوان کے مفہوم میں اردو تحریر و تقریر میں رائج ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٧٥ )

اصل لفظ: King
جنس: مذکر