کنگنا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہندو) کلاوے کا ڈورا جو شادی میں پھیروں کے وقت دولھا کی داہنی کلائی اور دلہن کی بائیں کلائی میں شگون کے طور پر باندھتے ہیں اس میں لوہے کا چھلا، ٹوٹی کوڑی، سپاری کی ڈلی اور کالادانہ وغیرہ بھی بندھا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (ہندو) کلاوے کا ڈورا جو شادی میں پھیروں کے وقت دولھا کی داہنی کلائی اور دلہن کی بائیں کلائی میں شگون کے طور پر باندھتے ہیں اس میں لوہے کا چھلا، ٹوٹی کوڑی، سپاری کی ڈلی اور کالادانہ وغیرہ بھی بندھا ہوتا ہے۔ A bracelet;  a thread or string tied round the right wrist of a bridegroom and the left of a bride at the marriage ceremony