کنین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک کڑوی دوا جو ملیریا بخار کے لیے بہت مفید ہوتی ہے، (کنایۃً) بہت تلخ شے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک کڑوی دوا جو ملیریا بخار کے لیے بہت مفید ہوتی ہے، (کنایۃً) بہت تلخ شے۔