کوانچ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک درخت اور اس کی پھلی کا نام جس کے چھڑکنے سے جسم میں کھجلی ہونے لگتی ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک درخت اور اس کی پھلی کا نام جس کے چھڑکنے سے جسم میں کھجلی ہونے لگتی ہے۔ cowach munuca prurita