کوبالٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک دھات کا نام جو نکل سے مشابہ ہوتی ہے نیز وہ سوسنی رنگ جو اس سے نکلتا ہے، ایک دھاتی عنصر جو پانی سے 3\1 8 گنا بھاری ہوتا ہے، چمکیلی گہرے خاکستری رنگ کی دھات۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک دھات کا نام جو نکل سے مشابہ ہوتی ہے نیز وہ سوسنی رنگ جو اس سے نکلتا ہے، ایک دھاتی عنصر جو پانی سے 3\1 8 گنا بھاری ہوتا ہے، چمکیلی گہرے خاکستری رنگ کی دھات۔