کوبرا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - یک رنگ اکثر سیاہ رنگ کا ایک زہریلا سانپ جس کا پھن چوڑا ہوتا ہے ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے، ناگ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - یک رنگ اکثر سیاہ رنگ کا ایک زہریلا سانپ جس کا پھن چوڑا ہوتا ہے ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے، ناگ۔ cobra