کوثر
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - بہشت کی ایک نہر کا نام جو اس کے اندر جاری ہے چشمہ اور حوض کا نام (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - بہشت کی ایک نہر کا نام جو اس کے اندر جاری ہے چشمہ اور حوض کا نام (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)۔ name of a fountain and river in Paradise (whence all the other rivers are supposed to derive their source)