کوردہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پس ماندہ گاؤں، کم آباد اور معمولی درجے کا گاؤں، شہر سے دور بے رونق اجاڑ گاؤں جو روشنیوں سے محروم ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پس ماندہ گاؤں، کم آباد اور معمولی درجے کا گاؤں، شہر سے دور بے رونق اجاڑ گاؤں جو روشنیوں سے محروم ہو۔ A small thinly-populated town or village