کورٹ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں ( مذکر، مؤنث - واحد )

معنی

١ - کچہری، عدالت "اسی کےس اتھ اٹھ کر کوٹ میں جا پہنچے۔"      ( ١٩٨٨ء، نشیب، ٢٤٢ ) ٢ - صحن، انگنائی، چوک، احاطہ، کھیل کا میدان۔ "ٹینس کے بے شمار کورٹ تھے۔"      ( ١٩٧٤ء پھر نظر میں پھول مہکے، ١٠٧ ) ٣ - دربار، شاہی عدالت، دیوانِ شاہی۔  وہ نہ تھا جلسہ مگر ایک کورٹ تھا بے اشتباہ وہ نہ تھا جلسہ مگر دربار تھا بے قیل و قال      ( ١٨٩٥ء مجموعۂ نظیم بے نظیر۔ ٨٥ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے، اردو میں عرب اسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩١ء کو "قصّہ حاجی بابا اصفہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کچہری، عدالت "اسی کےس اتھ اٹھ کر کوٹ میں جا پہنچے۔"      ( ١٩٨٨ء، نشیب، ٢٤٢ ) ٢ - صحن، انگنائی، چوک، احاطہ، کھیل کا میدان۔ "ٹینس کے بے شمار کورٹ تھے۔"      ( ١٩٧٤ء پھر نظر میں پھول مہکے، ١٠٧ )

اصل لفظ: Court