کوشاں

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - "کوشش کرنے والا، سعی کرنے والا، تگ و دو کرنے والا، دوڑ و دھوپ کرنے والا۔ "حکومت اردو کی ترویج اور ترقی کے لیے کوشاں ہے"      ( ١٩٨٨ء، اردو نامہ، لاہور، فروری، ٢٨ )

اشتقاق

فارسی زبان کے مصدر 'کوشیدن' کا صیغہ حالیہ تمام ہے۔ اردو میں بطور صفت اور گاہے اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٣ء کو "تیغ کمال" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں