کوشش
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - سعی، دوڑ و دھوپ، جدوجہد۔ "مشرکوں اور کافروں تک کی بھی خدا نے مدد کی ہے، جنہوں نے اپنی مدد آپ کی اور کوشش اور محنت میں کسر نہیں کی" ( ١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان ١٧١ )
اشتقاق
فارسی زبان کے مصدر'کوشیدن' کا حاصل مصدر ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مؤنث