کوفی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - کوفے کا رہنے والا، کوفے کا باشندہ، (مجازاً) بے وفا اور سنگدل شخص۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت نسبتی ١ - کوفے کا رہنے والا، کوفے کا باشندہ، (مجازاً) بے وفا اور سنگدل شخص۔