کولا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دروازے کی ادھر ادھر کی دیوار، دروازے کے دونوں پہلو، پاکھے کا سرا۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - دروازے کی ادھر ادھر کی دیوار، دروازے کے دونوں پہلو، پاکھے کا سرا۔ کولا پلاؤ