کولر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پانی یا مکان کے کمروں کو ٹھنڈا کرنے کی مشین، خنک ساز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پانی یا مکان کے کمروں کو ٹھنڈا کرنے کی مشین، خنک ساز۔