کوندا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بجلی کی چمک بالخصوص جس میں آواز نہ ہو، روشنی کا لپکا، جو اکثر برسات میں ہوتی ہے (کنایۃً) ہر وہ روشنی جو اچانک چمکے اور غائب ہو جائے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بجلی کی چمک بالخصوص جس میں آواز نہ ہو، روشنی کا لپکا، جو اکثر برسات میں ہوتی ہے (کنایۃً) ہر وہ روشنی جو اچانک چمکے اور غائب ہو جائے۔ flash (of lightning);  brightness brilliance splendour dazzling light