کونسرٹ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - موسیقی کا پروگرام، موسیقی کی محفل۔ "اگلے مہینے ہمارا ایک بہت ہی گرینڈ قسم کا کنسرٹ ہونے والا ہے۔"      ( ١٩٤٧ء، میرے بھی صنم خانے، ٤٥٥ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "میرے بھی صنم خانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - موسیقی کا پروگرام، موسیقی کی محفل۔ "اگلے مہینے ہمارا ایک بہت ہی گرینڈ قسم کا کنسرٹ ہونے والا ہے۔"      ( ١٩٤٧ء، میرے بھی صنم خانے، ٤٥٥ )

اصل لفظ: Concert
جنس: مذکر