کونوائے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - محافظ کے طور پر فوجی یا مسلح افراد کا دستہ، ساز و سامان اور لوگوں کی نگرانی پر متعین سپاہی۔ "ہمارا کونوائے کچھ مہاجرین کو لے کر آ رہا تھا۔"      ( ١٩٦١ء، ہالہ، ١٢ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٤٧ء کو "میرے بھی صنم خانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - محافظ کے طور پر فوجی یا مسلح افراد کا دستہ، ساز و سامان اور لوگوں کی نگرانی پر متعین سپاہی۔ "ہمارا کونوائے کچھ مہاجرین کو لے کر آ رہا تھا۔"      ( ١٩٦١ء، ہالہ، ١٢ )

اصل لفظ: Convoy
جنس: مذکر