کونڈا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تسلے کی طرح کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گول چھچھلا برتن۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - تسلے کی طرح کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گول چھچھلا برتن۔ a tub a trough a platter