کونہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - طرف، کنارہ، گوشہ، زاویہ، جانب۔ "کونہ۔ زاویائی نقطہ (فہرست اصطلاحات)" ( ١٩٤٧ء، ملتف متغیر کے تفاعل، ١ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کونا' کا متبادل املا ہے۔ جوکہ زیادہ مستعمل ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٤ء کو "شخصیت کا کرن پھول" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - طرف، کنارہ، گوشہ، زاویہ، جانب۔ "کونہ۔ زاویائی نقطہ (فہرست اصطلاحات)" ( ١٩٤٧ء، ملتف متغیر کے تفاعل، ١ )
جنس: مذکر