کوٹھار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کٹھیار، گودام، اناج ذخیرہ کرنے کی جگہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کٹھیار، گودام، اناج ذخیرہ کرنے کی جگہ۔