کوٹھی

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - مغربی وضع کا بنا ہوا پختہ اور خوبصورت مکان، بنگلہ، امیروں کے رہنے کا بڑا مکان۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - مغربی وضع کا بنا ہوا پختہ اور خوبصورت مکان، بنگلہ، امیروں کے رہنے کا بڑا مکان۔ کوٹھی کٹھلا (سنسکرت) کوٹھی گھاٹ (سنسکرت) کوٹھی وال کوٹھی دار کوٹھی دار پتیلا a house built of brick or stone mansion dwelling residence