کوٹہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مختص یا معین حصہ، حصہ رسد جس کو کوئی فرد یا کوئی جماعت ادا کرنے پر مجبور یا پانے کی مستحق ہو۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مختص یا معین حصہ، حصہ رسد جس کو کوئی فرد یا کوئی جماعت ادا کرنے پر مجبور یا پانے کی مستحق ہو۔ کوٹہ سسٹم (انگریزی) Quota