کوٹیشن
معنی
١ - شرح، نِرخ، سامانِ تجارت کی جاریہ قیمتیں نیز اقتباس، حوالہ۔ "کراچی اسٹاک ایکسچینج کو . کوٹیشن کے لیے اجازت . دے دی گئی ہے۔" ( ١٩٦٦ء، جنگ، کراچی، ٣٠، ٦:١٨٤ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں