کوڑھی

قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )

معنی

١ - کوڑھ کا مریض، جذامی، مبروص۔ "زخمی جسم، خون میں نہائے ہوئے جسم، ناسوروں سے سلگتے ہوئے جسم، اپاہج اور کوڑھی، جن کا کوئی پرسان حال نہیں۔"      ( ١٩٨٦ء، فیان فیض، ١٣ ) ٢ - [ عوامی ]  سست، کاہل، نکھٹو۔ (ماخوذ؛ فرہنگ آصفیہ)

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کوڑھ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'کوڑھی' بنا۔ اردو میں بطور صفت میں استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کوڑھ کا مریض، جذامی، مبروص۔ "زخمی جسم، خون میں نہائے ہوئے جسم، ناسوروں سے سلگتے ہوئے جسم، اپاہج اور کوڑھی، جن کا کوئی پرسان حال نہیں۔"      ( ١٩٨٦ء، فیان فیض، ١٣ )

اصل لفظ: کوڑھ