کوکرمتا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سانپ کی چھتری، سانپ کی ٹوپی، کھمبی، ایک قسم کی نباتات جو برسات میں اگتی ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سانپ کی چھتری، سانپ کی ٹوپی، کھمبی، ایک قسم کی نباتات جو برسات میں اگتی ہے۔ a fungus (growing on wood); a toadstool