کوکل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک سیاہ رنگ کا چھوٹا پرندہ، فاختہ کی طرح کا خوش آوراز پرند جس کے گلے میں کنٹھ ہوتا ہے، کوئل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک سیاہ رنگ کا چھوٹا پرندہ، فاختہ کی طرح کا خوش آوراز پرند جس کے گلے میں کنٹھ ہوتا ہے، کوئل۔