کوہستان

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - پہاڑی علاقہ یا سلسلہ، وہ مقام جہاں پہاڑ بکثرت ہوں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - پہاڑی علاقہ یا سلسلہ، وہ مقام جہاں پہاڑ بکثرت ہوں۔ a mountainous country;  highland;  forest