کوے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کو (کوچہ) جس کی یہ اضافی شکل ہے نیز کو + ئے/ ے (حرف اضافت)، مرکبات میں مستعمل۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - کو (کوچہ) جس کی یہ اضافی شکل ہے نیز کو + ئے/ ے (حرف اضافت)، مرکبات میں مستعمل۔ کوے ستم (فارسی)