کٹھ
معنی
١ - کاٹھ کا مخفف، لکڑی، سوکھی لکڑی، چوب خُشک، قدوقامت جسامت، جسم، کاٹھی کا متبادل۔ "ایسا شخص وائسرائے مقرر ہو جسے کانگرس آسانی سے کتھ پتلّی کی طرح اپنے مفاد کے تار پر نچا سکے۔" ( ١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٢٧٦ )
اشتقاق
پراکرت سے ماخوذ اسم کاٹھ جس کا یہ مخفّف ہے۔ اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے مرکبات میں بطور سابقہ آتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیاتِ میر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں