کچن
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - رسوئی، باورچی خانہ۔ "گرینی کے ہاتھ میں زرد آلوؤں اور اسٹابری سے لدی پھندی ٹوکری ہے جس اٹھا کر وہ کچن میں چلی گئی ہیں۔" ( ١٩٩٠ء، تار عنکبوت، ١٥٣ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٩٠ء کو "تارِ عنکبوت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - رسوئی، باورچی خانہ۔ "گرینی کے ہاتھ میں زرد آلوؤں اور اسٹابری سے لدی پھندی ٹوکری ہے جس اٹھا کر وہ کچن میں چلی گئی ہیں۔" ( ١٩٩٠ء، تار عنکبوت، ١٥٣ )
اصل لفظ: Kitchen
جنس: مذکر