کچھوا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپا رہتا ہے۔ "چھپکلیاں، گرگٹ، سانپ، کچھوا یا تانبیل، مگر یا گھڑیال۔"      ( ١٩٤٩ء، ابتدائی حیوانات، ٤٤٨ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٩٥ء کو "دیپک پتنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپا رہتا ہے۔ "چھپکلیاں، گرگٹ، سانپ، کچھوا یا تانبیل، مگر یا گھڑیال۔"      ( ١٩٤٩ء، ابتدائی حیوانات، ٤٤٨ )

جنس: مذکر