کچی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کچا کی تانیث، خام؛ نارسیدہ؛ ناپختہ (پکی کی ضد)، جو اچھی طرح پکی نہ ہو، ادھ گلی، ادھ کچری، ناتجربہ کار، نابالغ، نوعمر، کمسن، نرم، نازک؛ ادنٰی، گھٹیا، کمزور،بودی؛ مرکبات میں مستعمل ملتا ہے۔"      "کچی دھاتیں وغیرہ برآمد کی جاتی ہیں۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٤٤:٣ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'کچا' کی تانیث ہے۔ جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٥٨٢ء کو "کلمتہ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث