کڑاہی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک پھیلا ہوا آہنی برتن جس میں حلوہ وغیرہ پکاتے اور پوریاں اور مٹھائیاں وغیرہ تلتے ہیں۔ "گھر بھٹیاری کی کڑاہی بن کر رہ جاتا ہے۔" ( ١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ٩٥ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشنِ عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مؤنث