کڑھی
معنی
١ - دہی اور چھاچھ میں بیسن اور مسالے گھول کر پکایا ہوا سالن جس میں بیسن کی پھلکیاں بھی ڈالی جاتی ہیں۔ "مرزا صاحب نے چمچوں سے صادقین کو کڑھی کھلائی اور وہ سو گئے۔" ( ١٩٨٨ء، غالب، کراچی، ١، ٢١٥:٢ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "اخبار مفید عام" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں