کھجانا

قسم کلام: فعل لازم

معنی

١ - جلد کی بے چین کرنے والی خلش یا سلسلاہٹ کو ناخنوں یا نکیلی یا کھردری چیز سے سہلا کر یا ہلکے ہلکے کھرج کر مٹانا۔ "برابر بازو کو سہلاتا رہا اور کھجاتا رہا۔"      ( ١٩٨٤ء، کیمیاگر، ٤٨ ) ٢ - سراہنا، تعریف کرنا۔

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل متعدی اور لازم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جلد کی بے چین کرنے والی خلش یا سلسلاہٹ کو ناخنوں یا نکیلی یا کھردری چیز سے سہلا کر یا ہلکے ہلکے کھرج کر مٹانا۔ "برابر بازو کو سہلاتا رہا اور کھجاتا رہا۔"      ( ١٩٨٤ء، کیمیاگر، ٤٨ )