کھر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (باغبانی) خود رو گھاس جو کیاریوں میں نکل آئے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (باغبانی) خود رو گھاس جو کیاریوں میں نکل آئے۔ Grass straw;  coarse long grass (for thatching);  a weed