کھرتال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جانوروں کے سموں سے پیدا ہونے والی آواز۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - جانوروں کے سموں سے پیدا ہونے والی آواز۔ hoof-clattering noise of the galloping of horses