کھلائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - غذا، خوراک، کھانا، بچوں کو پالنے پوسنے اور انھیں کھلانے والی ملازمہ، دایہ، انّا، آیا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - غذا، خوراک، کھانا، بچوں کو پالنے پوسنے اور انھیں کھلانے والی ملازمہ، دایہ، انّا، آیا۔ feeding;  a dry nurse a nurse