کھلیان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشت کاری) وہ جگہ جہاں غلے کا انبار لگا ہو، غلے کی کوٹھی، وہ جگہ جہاں غلے کو بھوسے سے الگ کرتے ہیں یعنی گاہتے ہیں خرمن۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) وہ جگہ جہاں غلے کا انبار لگا ہو، غلے کی کوٹھی، وہ جگہ جہاں غلے کو بھوسے سے الگ کرتے ہیں یعنی گاہتے ہیں خرمن۔ a threshing-floor;  a stack of unthrashed corn a store of grain corn in the straw