کھنڈساز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کھانڈ اور اسی قسم کی دوسری چیزیں بنانے والا، پیشہ ور، کاری گر یا اجارے دار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کھانڈ اور اسی قسم کی دوسری چیزیں بنانے والا، پیشہ ور، کاری گر یا اجارے دار۔