کھنڈی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (خیاطی) سوئی جس کی نوک کثرت استعمال سے گھس کر یا گر کر خراب ہو گئی ہو اور کپڑے کو آسانی سے نہ چھیدے، کھٹل سوئی۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (خیاطی) سوئی جس کی نوک کثرت استعمال سے گھس کر یا گر کر خراب ہو گئی ہو اور کپڑے کو آسانی سے نہ چھیدے، کھٹل سوئی۔ کھنڈی