کھنک

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - دھات کے برتن وغیرہ کے ٹکرانے کی آواز، روپے کی باج یا پرکھنے کی آواز، مٹی یا کانچ کے ثابت برتن کی آواز۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم صوت ١ - دھات کے برتن وغیرہ کے ٹکرانے کی آواز، روپے کی باج یا پرکھنے کی آواز، مٹی یا کانچ کے ثابت برتن کی آواز۔ کھنک دار ring clink jingle chink;  a high wind