کھنگر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ٹوٹی پھوٹی یا جلی ہوئی اینٹیں، کھنجڑ اینٹیں، بد ہئیت اور جلی ہوئی اینٹیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ٹوٹی پھوٹی یا جلی ہوئی اینٹیں، کھنجڑ اینٹیں، بد ہئیت اور جلی ہوئی اینٹیں۔ burnt or vitrified brick; any hard or dry substance