کھو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - غار، پہاڑ کے اندر کا کھوکھلا حصہ، پہاڑوں کے درمیان کا کھڈ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - غار، پہاڑ کے اندر کا کھوکھلا حصہ، پہاڑوں کے درمیان کا کھڈ۔ a cave a caveman den (of a wild beast) chasm (in a mountain)