کھوجنا
قسم کلام: فعل متعدی
معنی
١ - ڈھونڈنا، تلاش کرنا، سراغ لگانا۔ "اب میں بیاباں میں کس کو چھوڑوں اپنی ایک بھیڑ کو کھوجنے کے لیے۔" ( ١٩٨٨ء، جب دیواریں گریہ کرتی ہیں، ٦٧ )
اشتقاق
سنسکرت الاصل لفظ 'کھج' سے اردو قاعدے کے تحت ماخوذ اسم مصدر ہے اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٩١ء کو "وصیت الہادی (قلمی نسخہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ڈھونڈنا، تلاش کرنا، سراغ لگانا۔ "اب میں بیاباں میں کس کو چھوڑوں اپنی ایک بھیڑ کو کھوجنے کے لیے۔" ( ١٩٨٨ء، جب دیواریں گریہ کرتی ہیں، ٦٧ )
اصل لفظ: کھج