کھورو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کھروں والے جانور مثلاً بیل وغیرہ کا کھر سے مٹی اڑانا یا کھر زمین پر مارنا، گائے کا رمجھانا یا سانڈ کا دڑوکنا، ڈکرانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کھروں والے جانور مثلاً بیل وغیرہ کا کھر سے مٹی اڑانا یا کھر زمین پر مارنا، گائے کا رمجھانا یا سانڈ کا دڑوکنا، ڈکرانا۔