کھوکھا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ دکان جو سڑکوں کے کناروں پر صدوق کی شکل میں بنا لیتے ہیں، عموماً لکڑی کا کیبن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ دکان جو سڑکوں کے کناروں پر صدوق کی شکل میں بنا لیتے ہیں، عموماً لکڑی کا کیبن۔