کھٹاک
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - دو سخت چیزوں کے ٹکرانے کی آواز، کسی چیز کے گرنے یا ٹوٹنے کی آواز، کھٹکا، کڑاکا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم صوت ١ - دو سخت چیزوں کے ٹکرانے کی آواز، کسی چیز کے گرنے یا ٹوٹنے کی آواز، کھٹکا، کڑاکا۔ a crash