کھیرا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک چھوٹی اور موٹی ککڑی جس کا چھلکا گہرا بھورا اور ہرا بھی ہوتا ہے اس کا کنارہ کاٹ کر رگڑنے سے دودھ نکلتا ہے اس طرح اس کی کڑواہٹ دور ہو جاتی ہے یہ کچا کھایا جاتا ہے، ایک قسم کی سبزی جس کا چھلکا گہرا بھورا یا ہرا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک چھوٹی اور موٹی ککڑی جس کا چھلکا گہرا بھورا اور ہرا بھی ہوتا ہے اس کا کنارہ کاٹ کر رگڑنے سے دودھ نکلتا ہے اس طرح اس کی کڑواہٹ دور ہو جاتی ہے یہ کچا کھایا جاتا ہے، ایک قسم کی سبزی جس کا چھلکا گہرا بھورا یا ہرا ہوتا ہے۔ a cucumber